• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور سڑک حادثے میں دو نوجوان زخمی

سوپور سڑک حادثہ : دو زخمی نوجوانوں میں ایک دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
07/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سر ینگر، 07 جولائی: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبے کی کرنکشیون کالونی میں ہفتہ کی دیر رات ایک سڑک حادثے میں نوجوان اور ایک اور شخص شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اطلاعات کے مطابق دو نوجوانوں کی شناخت عمران احمد بٹ (16) ولد ریاض احمد بٹ اور عدنان شوکت گنائی (20) ولد شوکت احمد گنائی کے طور پر ہوئی ہے جو دونوں کرنکشیون کے رہنے والے ہیں، بائک اور گاڑی کے تصادم کے نتیجے میں زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں سکمز، سری نگر ریفر کر دیا گیا۔

بدقسمتی سے عدنان شوکت گنائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتہ کی شام چل بسا۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جھڑپوں میں چھ ملی ٹینٹ، دو فوجی اہلکار مارے گئے ،آپریشن جاری

Next Post

کنزر بارہمولہ میں نوجوان مردہ پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کنزر بارہمولہ میں نوجوان مردہ پایا گیا

مدرگام جھڑپ : دو مارے گئے جنگجوؤں میں حزب کا سرکردہ کمانڈر بھی شامل

مدرگام جھڑپ : دو مارے گئے جنگجوؤں میں حزب کا سرکردہ کمانڈر بھی شامل

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں ٹرک کی زد میں آکر خاتون کی موت

آسام میں بارش و سیلاب کی تباہ کاری، اب 58 افراد ہلاک اور 23 لاکھ سے زائد متاثر

آسام میں بارش و سیلاب کی تباہ کاری، اب 58 افراد ہلاک اور 23 لاکھ سے زائد متاثر

سرینگر کے راجوری کدل میں آتشزدگی سے تین رہائشی مکان خاکستر

سرینگر کے راجوری کدل میں آتشزدگی سے تین رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »