• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مدرگام جھڑپ : دو مارے گئے جنگجوؤں میں حزب کا سرکردہ کمانڈر بھی شامل

مدرگام جھڑپ : دو مارے گئے جنگجوؤں میں حزب کا سرکردہ کمانڈر بھی شامل

by امت ڈیسک
07/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام، 07 جولائی: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے مدرگام علاقے میں اتوار کو ایک تصادم میں ایک اعلیٰ حزب کمانڈر سمیت دو ملی ٹینٹ مارے گئے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کی سہ پہر ملی ٹینٹوں کی موجودگی سے متعلق اطلاعات کے بعد فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے مدرگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام پر داخل کیا، چھپے ہوئے جنگجوؤں نے ٹیم پر فائرنگ کردی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی، جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو جنگجو مارے گئے جو دونوں شوپیاں ضلع کے رہنے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ازجان ہونے والوں میں ایک ایچ ایم کمانڈر عادل حسین وانی ساکنہ کٹی پورہ شوپیاں جبکہ دوسرے کی شناخت کنی پورہ شوپیاں کے فیصل بشیر لون کے نام سے ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنزر بارہمولہ میں نوجوان مردہ پایا گیا

Next Post

کولگام میں ٹرک کی زد میں آکر خاتون کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں ٹرک کی زد میں آکر خاتون کی موت

آسام میں بارش و سیلاب کی تباہ کاری، اب 58 افراد ہلاک اور 23 لاکھ سے زائد متاثر

آسام میں بارش و سیلاب کی تباہ کاری، اب 58 افراد ہلاک اور 23 لاکھ سے زائد متاثر

سرینگر کے راجوری کدل میں آتشزدگی سے تین رہائشی مکان خاکستر

سرینگر کے راجوری کدل میں آتشزدگی سے تین رہائشی مکان خاکستر

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

یاتری کا بالتل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

بانڈی پورہ میں کرنٹ لگنے سے شخص کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »