• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

اے سی بی نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچا

by امت ڈیسک
01/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: اینٹی کرپشن بیورو نے پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ کو سائل سے پانچ ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اینٹی کرپشن بیورو کو تحریری طورپر ایک شکایت موصول ہوئی کہ پٹواری حلقہ فتح پورہ اننت ناگ محمد ایوب ہجام انتخاب اراضی کے حصول کی خاطر نو ہزار روپیہ رشوت کا تقاضہ کر رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ شکایت کنندہ کی زوجہ نے امسال فروری کے مہینے میں زمین خریدی اور انتخاب اراضی کے کاغذات کے حصول کی خاطر متعلقہ پٹواری سے رابط قائم کیا جس نے نو ہزار روپیہ رشوت طلب کی اور بعد ازاں معاملہ پانچ ہزار روپیہ پر طے ہوا۔

اے سی بی ترجمان کے مطابق شکایت کنندہ نے رشوت کے بجائے اینٹی کرپشن بیورو کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

ان کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے بعد انسداد رشوت ستانی بیورو نے پٹواری کے خلاف کیس درج کرکے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا۔

اے سی بی کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو نے جال بچھایا جس دوران پٹواری محمد ایوب ہجام ولد محمد رمضان ساکن ویسو کو سائل سے پانچ ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں پٹواری کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کی گئی۔

اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عثمان مجید کے فیصلے سے پارٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:سید شفاعت کاظمی

Next Post

سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
Next Post
سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

سرینگر میں دو دن بعد جہلم سے لڑکی کی لاش برآمد

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجور ہندواڑہ میں 18 سالہ لڑکی پراسرار حالات میں مردہ پائی گئی

گندربل میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

گندربل میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

کرناہ سڑک حادثے میں تین افراد ازجان

کرناہ سڑک حادثے میں تین افراد ازجان

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں جنوری 2023 سے 651 منشیات فروش گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »