• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص)کی شان میں گستاخی ناقابل قبول :نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
05/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:نیشنل کانفرنس نے بدزبان ،گستاخ اور نفر تیں پھیلانے والے بھگوا فرقہ پرست یتی نرسنگھا نند کی طرف سے پیغمبر اسلام(ص)کی شان میں گستاخانہ کلمات کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملامت کی ہے اور ایسے ریمارکس کو قطعاً ناقابل قبول اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فرقہ پرست نرسنگھانند کے بیانات مسلمانوں کیلئے ناقابل برداشت ہیں اور ایسے بیانات سے مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قوی امکانات ہیں۔انہوں نے مرکزی حکومت اور قانون نافذ کرنے والوں اداروں سے اپیل کی کہ وہ اس بدزبان اور گستاخ کیخلاف فوری طور کارروائی کی جائے کیونکہ یہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہے۔ اس سے پہلے کہ مسلمان اس گستاخی کیخلاف کیخلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کریں حکومت کو چاہئے کہ موصوف کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
ترجمان نے کہا کہ حکومت نے ماضی میں بھی ایسے گستاخ افراد کی پشت پناہی کی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایسی بدزبانی پھر سے دہرائی جارہی ہے، حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ہندو فرقہ پرستوں کو پشت پناہی سے گریز کرتے ہوئے نرسنگھا کیخلاف سخت کارروائی کرے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امید ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دو طرفہ مسائل پر بات چیت کریں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ایگزٹ پول جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ایگزٹ پول جاری

جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ایگزٹ پول جاری

جموں: پونچھ اور گھروٹا میں ہتھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد

جموں: پونچھ اور گھروٹا میں ہتھار اور دھماکہ خیز مواد برآمد

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

ایگزٹ پول’ ٹائم پاس‘ کے مانند :عمر عبداللہ

پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان میں پی ٹی آئی کا زبردست احتجاج، امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا

کپواڑہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ازجان

کپواڑہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »