• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

وسطی و جنوبی کشمیر میں دس جنگجو اعانت کار گرفتار: ایس آئی اے کا دعویٰ

by امت ڈیسک
16/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جنوبی اور وسطی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپوں کے دوران جیش محمد سے وابستہ مبینہ دس اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس آئی اے جس کو حال ہی میں ملی ٹنسی سے متعلق کیسز کی تحقیقات کرنے کے لئے تشکیل دیا گیاہے، کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس آئی اے نے جنوبی اور وسطی کشمیر کے مختلف اضلاع میں دس جگہوں پر شبانہ چھاپے مارے۔بیان میں کہا گیا: ’یہ چھاپے جیش محمد کے ایک نیٹ ورک پر خصوصی طور مارے گئے اور اس دوران دس افراد جو جیش محمد کے او جی ڈبلیو ماڈیول سے وابستہ تھے اور جیش کے کمانڈروں سے ہدایات حاصل کرتے تھے کو گرفتار کیا گیا‘۔موصوف ترجمان نے کہا کہ اس ماڈیول کا جیش محمد کی اعلیٰ قیادت کی وساطت سے دوسرے ماڈیولز کے ساتھ رابطہ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ان ماڈیولز کا بھی پتہ لگایا جا سکتا ہے۔بیان میں کہا گیا: ’اس ماڈیول کا دریافت کیا جانے والا حصہ جنوبی اور اور سطی کشمیر میں دوسرے نوجوانوں کو جنگجوؤں کی صفوں میں بھرتی کرنے، ان کے لئے مالی امداد کا انتظام کرنے اور ہتھیاروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں سرگرم تھا‘۔ایس آئی اے کے بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کارروائیوں کے دوران گرفتاریوں کے علاوہ سیل فونز، سم کارڈس، ایک ڈومی پستول وغیرہ بھی بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان میں ایک فرد وہ بھی ہے جس کے گھر میں چار اپریل 2020 کو چار جنگجو ہلاک کر دئے گئے تھے۔بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان زیادہ تر سکول اور کالج جانے والے طلبا کو جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے راضی کرتے تھے کیونکہ ان میں سے کچھ خود بھی طالب علم ہی ہیں۔بیان کے مطابق گرفتار شدگان جیش محمد کے سرگرم جنگجوؤں کے ساتھ رابطے میں تھے اور ان پر کچھ مدت سے نگرانی رکھی جا رہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بمنہ سرینگر میں فوجی گاڑی اور کار کے مابین ٹکر، خاتون زخمی

Next Post

حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

حکومت جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے حقوق سلب کرنے سے گریز کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

آٹھویں جماعت کے امتحانی اوقات میں تبدیلی

10ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا، 78 فیصد طلبا کامیاب:بورڈ حکام

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

غلام نبی ہانجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی

غلام نبی ہانجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »