• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان تصادم:دو عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

شوپیان تصادم:دو عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
20/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)جنوبی کشمیر کےضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں اور فورسز اہلکاروں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار سمت تین افراد ہلاک جبکہ دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فورسز اہلکاروں نے درگڈ گاؤں کو محاصرے میں لیا ہے جو زینہ پورہ پولیس تھانے کے علاقے میں واقع ہے۔ ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔اس گاؤں میں ماضی میں ایک خونیں تصادم ہوا تھا جس میں متعدد عسکریت پسند اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پاکر علاقے کو محاصرے میں لیا۔واضح رہے شوپیان، کشمیر کے ان حساس اضلاع میں شامل ہے جہاں عسکریت پسند کافی تعداد میں موجود رہے ہیں۔ اس ضلع میں بڑی تعداد میں پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں تاہم فورسز حکام کا دعویٰ ہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران متعدد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرکے ان کا زور توڑ دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں خواتین فورسز اہلکار تعینات

Next Post

این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

پونچھ تصادم: فوج کی جانب سے حتمی حملے کی تیاری

طالبان کی امداد کیلئے تیار ہیں، ابھی حکومت کو تسلیم نہیں کرسکتے، ماسکو اجلاس

طالبان کی امداد کیلئے تیار ہیں، ابھی حکومت کو تسلیم نہیں کرسکتے، ماسکو اجلاس

نئی علاقائی صف بندی میں طالبان اور امریکا کہاں کھڑے ہیں؟

نئی علاقائی صف بندی میں طالبان اور امریکا کہاں کھڑے ہیں؟

ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گی محبوبہ مفتی

ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گی محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »