• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سی آر پی ایف سربراہ کا راجوری دورہ، مجموعی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
07/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:سی آرپی ایف کے ڈائریکٹر جنرل جے پی سنگھ راجوری کے کئی دور دراز علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔معلوم ہوا ہے کہ سی آر پی ایف چیف کو سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کی گئی۔اطلاعات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سی آر پی ایف نے راجوری کے کئی سرحدی علاقوں کا دورہ کرنے کے موقع پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ذرائع نے بتایا کہ سی آر پی ایف چیف نے کالا کوٹ اور تھنہ منڈی میں قائم سی آر پی ایف کیمپوں کا دورہ کیا اوروہاں پر انہیں مجموعی سیکورٹی صورتحال پر سینئر آفیسران نے بریف کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر تعینات فوجی جوانوں کو چوکس رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں تاکہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملایا جا سکے۔بتادیں کہ گزشتہ کئی دنوں سے ایل او سی پر مشکوک افراد کی سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جیل میں قید انجینئر رشید کی صحت بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

Next Post

جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا المناک سلسلہ بدستور جاری:میر واعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
Next Post
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا المناک سلسلہ بدستور جاری:میر واعظ

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

نہرو یووا کیندرا کے زیر اہتمام بڈگام میں ضلع سطح اسپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

دلی نتائج: بھاجپا آگے، کجریوال،سسودیارجحانوں میں چل رہے ہیں پیچھے

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، التجا کا دعویٰ

ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

دلی رجحانات: عمر عبداللہ کا انڈیا اتحاد پر طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »