• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حریت کانفرنس کے وائس چیرمین غلام احمد گلزار پی ایس اے کے تحت گرفتار

حریت کانفرنس کے وائس چیرمین غلام احمد گلزار پی ایس اے کے تحت گرفتار

by امت ڈیسک
03/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ڈپٹی کمیشنر سرینگر کے ایک حکمناے کے بعد پولیس نے حریت کانفرنس کے نائب چیرمین غلام احمد گلزار کو گرفتار کیا ہے۔ حریت نائب چیرمین کی گرفتاری پولیس کی جانب سے ان کے بارے میں تیار کردہ ڈوزئیر کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "غلام احمد ڈار المعروف غلام احمد گلزار ولد عبدالصمد ڈار ساکنہ کریری پٹن بارہمولہ حال گنگہ بگ ٹینگہ پورہ کو 28 فروریکے روز ہی پی ایس اے (DMS/22/PSA/137) کے تحت بٹہ مالو پولیس  اسٹیشین سے وابستہ اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔ وہ اس وقت سرینگر کے سینٹرل جیل میں قید ہیں۔” اُنہوں نے مزید کہا کہ "غلام احمد گلزار حریت کے رکن کی حیثیت سے ریڈیو پاکستان کو تضحیک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات دے رہے تھے۔ اور سرینگر شہر میں امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پنچ ہلاک

Next Post

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف قرارداد منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف  قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف قرارداد منظور

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سرینگرجموں شاہراہ کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »