• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

فائل فوٹو

سرینگرجموں شاہراہ کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال

by امت ڈیسک
03/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) 270 کلو میٹر طویل سرینگر جموں شاہراہ کو جمعرات کی صبح رام بن کے چملواس علاقے میں مٹی کے تودے کھسک آنے کے بعد ٹریفک کی نقل وحمل کچھ گھنٹوں کے لئے بند رہی ۔تاہم حکام نے مشینری اور نفری کو کام پر لگا کر شاہراہ کو کم سے کم وقت میں قابل آمد رفت بنا دیا۔ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے کہا کہ جمعرات کی صبح شاہراہ پر چملواس علاقے میں مٹی کے تودے کھسک آنے سے ٹرفیک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف قرارداد منظور

Next Post

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »