• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

by امت ڈیسک
04/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر ایک ٹویرا گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید طورپر زخمی ہوا اور اُس کو نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر ٹویرا ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری ۔انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی رضا کار اور پولیس جائے موقع پر پہنچے اور زخمی ڈرائیور جس کی شناخت ظہور احمد الائ ولد فتح محمد ساکن واری پورہ کیری بارہ مولہ کے بطور ہوئی ہے، کو پبلک ہیلتھ سینٹر رامسو منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اُسے ضلع اسپتال رام بن ریفر کیا گیا،جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ دیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد سرینگر: مسلسل 30ہفتوں کی بندش کے بعد نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت

Next Post

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

’آپ کی وجہ سے لوگ مارے جائیں گے‘: یوکرینی صدر نیٹو پر برہم

’آپ کی وجہ سے لوگ مارے جائیں گے‘: یوکرینی صدر نیٹو پر برہم

سیرل ریڈ کلف نے آخری لمحے میں سرحدیں کیوں تبدیل کیں؟

سیرل ریڈ کلف نے آخری لمحے میں سرحدیں کیوں تبدیل کیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »