• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تہور رانا کی واپسی کامیابی، مگر کالا دھن کہاں گیا؟ فاروق عبداللہ

تہور رانا کی واپسی کامیابی، مگر کالا دھن کہاں گیا؟ فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
11/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ سازشی تہور رانا کی امریکہ سے بھارت حوالگی پر مودی حکومت کو سراہا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے 2014 کے انتخابی وعدے یعنی بیرون ملک جمع ’’کالے دھن‘‘ کی واپسی پر مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں بھی لیا۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا: ’’میری مبارکباد کہ اس (تہور رانا) کو واپس لایا گیا۔‘‘ لیکن ساتھ ہی انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا: ’’وہ کالا دھن بھی لانے والے تھے، ہر ایک کے کھاتے میں 15 لاکھ روپے ڈالنے والے تھے، وہ کہاں گیا؟‘‘ یاد رہے کہ تہور رانا کو جمعرات کے روز 26/11 ممبئی دہشت گرد حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکہ سے بھارت لایا گیا۔ رانا کو لشکر طیبہ، حرکت الجہاد الاسلامی سمیت پاکستان میں مقیم دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر ممبئی حملے کی منصوبہ بندی کا ملزم قرار دیا گیا ہے۔

رانا کو اب قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) کی 18 روزہ حراست میں رکھا گیا ہے جہاں اس سے 2008 کے حملوں کی سازش سے متعلق تفصیل سے تفتیش کی جائے گی۔ تہور رانا کی حوالگی کو بھارت کی ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جو طویل قانونی جد و جہد کے بعد ممکن ہو پائی۔ یاد رہے کہ ممبئی حملوں میں 166 افراد مارے گئے تھے اور 300 سے زائد زخمی ہوئے تھے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام:لاپتہ خانہ بدوش مزدور کی لاش نالہ ویشو سے برآمد

Next Post

کشتواڑ جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے،آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کشتواڑ جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے،آپریشن جاری

کشتواڑ جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے،آپریشن جاری

اکھنور میں ملی ٹینٹوں کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جے سی او ہلاک

اکھنور میں ملی ٹینٹوں کےساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جے سی او ہلاک

میاں الطاف  جموں و کشمیر حج کمیٹی کے رکن مقرر

میاں الطاف جموں و کشمیر حج کمیٹی کے رکن مقرر

جی ڈی سی ہندواڑہ کالج کی بس حادثے کا شکار، طالبہ ازجان،14 دیگر زخمی

جی ڈی سی ہندواڑہ کالج کی بس حادثے کا شکار، طالبہ ازجان،14 دیگر زخمی

ہندواڑہ: کالج بس حادثہ میں دو طالبات کی موت، 25 زخمی

ہندواڑہ: کالج بس حادثہ میں دو طالبات کی موت، 25 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »