• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملہ: ترال، بجبہاڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کے مکانات مسمار

پہلگام حملہ: ترال، بجبہاڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کے مکانات مسمار

by امت ڈیسک
25/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 25 اپریل : پہلگام حملے کے تین دن بعد، جس میں کم از کم 26 لوگ مارے گئے تھے، جن میں زیادہ تر سیاح تھے، حکام نے جمعہ کو جنوبی کشمیر کے ترال اور بجبہاڑہ علاقے میں لشکر طیبہ کے دو ملی ٹینٹوں کے رہائشی مکانات کو تباہ کر دیا۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ پلوامہ ضلع کے ترال میں آصف شیخ اور بجبہاڑہ اننت ناگ میں عادل ٹھوکر کے مکانات بائسرن پہلگام واقعہ میں ان کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے بعد دھماکے کے ذریعے مسمار کر دیے گئے۔

پہلگام کے ایک مقامی کے علاوہ 25 سیاحوں سمیت کم از کم 26 افراد، جن میں سے ایک نیپال سے اور باقی ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے ہیں، گزشتہ منگل کو بائسرن پہلگام حملے میں مارے گئے۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کے جنگل میں جھڑپ شروع

Next Post

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی ملی اجازت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی ملی اجازت

بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون  ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی نے 28 اپریل کو اسمبلی طلب کیا

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »