• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن جاری

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے، نوٹیفکیشن جاری

by امت ڈیسک
12/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ کسٹم حکام نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کی ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرینگر ہوائی اڈے کے کارگو ٹرمینل کو بیرون ملک سامان در آمد و بر آمد کرنے کے لئے نگران مقرر کیا گیا ہے۔ اس اقدام سے کشمیر کی باغبانی کی پیداوار، دستکاری و دیگر اشیا کی در آمدات کو کافی فروغ ملنے کا امکان ہے۔

This great gift by the Customs Commissioner tremendously improve the business environment and lead to quantum jump in the economic development of the catchment area of our airport

— Srinagar Airport (@SrinagarAirport) March 12, 2022

ڈائریکٹر سرینگر ائیر پورٹ کلدیپ سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جاری اس نوٹیفکیشن اور اجازت سے ہم اب کارو باری برادری کو سرینگر سے براہ راست سامان کی در آمد و بر آمد کے لئے اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن دس مارچ کو جاری کی گئی تھی جو سرینگر ایئر پورٹ کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ائیر لائنز خصوصی کارگو پروزیں چلا سکتی ہیں اور وہ بین الاقوامی مسافر بردار پروازوں میں کارگو لے جا سکتی ہیں۔ موصوف ڈائریکٹر نے تمام ائیر لائنز سے اس سہولیات سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سرینگر اور گرد و پیش کی تاجر برادری کو بھی اپنے تجارت کو دوام دینے اور اپنے خوابوں کو شر مندہ تعبیر کرنے کے لئے اس سہولیت اور موقعے سے بہرہ ور ہونے کی دعوت دی۔ سنگھ نے امید ظاہر کی کہ یہ سہولیت نہ صرف اقتصادی ترقی میں ایک بڑا اقدام ثابت ہوگی بلکہ اس سے ائیر پورٹ کے متصل علاقوں میں روزگار کے مزید موقع بھی پیدا ہوں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسجدالحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیرنمازادا کی

Next Post

پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش24 روز بعد بر آمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش24 روز بعد بر آمد

برن وار چاڈورہ میں نوجوان کو گھر میں ہی لٹکتے ہوئے پایا گیا

برن وار چاڈورہ میں نوجوان کو گھر میں ہی لٹکتے ہوئے پایا گیا

پارم پورہ میں آتشزدگی: ایک کار اور 17 ڈھانچے خاکستر

پارم پورہ میں آتشزدگی: ایک کار اور 17 ڈھانچے خاکستر

سات دنوں کے دوران لشکر اور جیش کمانڈر سمیت 11ملی ٹینٹ مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

شوپیاں کے چک چوٹی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

شوپیاں کے چک چوٹی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »