• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مانکوٹ پونچھ میں نوجوان ٹپر سے نیچے گر کر از جان

by امت ڈیسک
13/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) ضلع پونچھ کے مانکوٹ علاقے میں اتوار کے روز 27 سالہ نوجوان ٹپر سے نیچے گر آیا جس وجہ سے اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پونچھ کے مانکوٹ علاقے میں ایک ٹپر زیر نمبر (JK02AS-4867) سے 27 سالہ نوجوان احسن الحق ولد مولوی گلزار احمد نیچے گر آیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔ اگر چہ زخمی نوجوان کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجو اور اُس کا معاون گرفتار : آئی جی پی کشمیر

Next Post

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

سرینگر کے سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش

سرینگر کے مشہور سنڈے مارکیٹ کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر آج بند رکھا گیا

شیخ حمزہ کالونی بٹہ مالو میں آتشزدگی: 7 رہائشی مکان خاکستر

شیخ حمزہ کالونی بٹہ مالو میں آتشزدگی: 7 رہائشی مکان خاکستر

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن تجاویزی رپورٹ بھارت اور جموں و کشمیر کے گزٹوں میں شائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »