• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے عدالت نے یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، حافظ سید، صلاح الدین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت الزامات طے کرنے کا حکم دیا

این آئی اے عدالت نے یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، حافظ سید، صلاح الدین کے خلاف یو اے پی اے کے تحت الزامات طے کرنے کا حکم دیا

by امت ڈیسک
19/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) مبینہ ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے کورٹ نے لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے بانی حافظ محمد سعید اور حزب المجاہدین سربراہ سید صلاح الدین، حریت پسند لیڈروں یٰسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم سمیت 15 افراد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام قانون (یو اے پی اے) کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے کرنے کا حکم دیا ہے۔ ٹیرر فنڈنگ کیس کی سماعت کر رہی قومی تفتیشی ایجنسی کی خصوصی عدالت کے جج جسٹس پروین سنگھ نے مذکورہ افراد کی کارروائیوں کو ’منصوبہ بند سازش‘ قرار دیا۔جسٹس پروین سنگھ کے مطابق، اس سازش کا ماسٹر مائنڈ سرحد پار پاکستان میں بیٹھا تھا اور آئی ایس آئی کے اشاروں پر کام کر رہا تھا۔این آئی اے کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ جموں وکشمیر میں ہند مخالف کارروائیوں کی فنڈنگ کے لئے پیسہ پاکستان اور اس کی ایجنسیوں کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔یہاں تک کہ سفارتی مشن کا استعمال بڑے منصوبوں کو پورا کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔این آئی اے کورٹ نے کہا کہ سازش کرنے والوں کا مقصد جموں وکشمیر میں خون خرابہ، تشدد، بربادی اور تباہی مچاکر اسے ہندوستان سے الگ کرنا تھا۔ایک بڑی مجرمانہ سازش کے تحت جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے، پُرتشدد واقعات ہوئیں۔کورٹ نے کہا کہ وادی میں عسکریت پسندی کو بڑھاوا دینے میں ان حادثات نے اہم کردار نبھایا ہے۔ان سب میں لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے بانی حافظ سعید اور حزب المجاہدین سربراہ سید صلاح الدین کے ساتھ یٰسین ملک ، مسرت عالم ، شبیر شاہ ملوث تھے۔این آئی اے عدالت نے کہا کہ اعلان شدہ بین الاقوامی انتہا پسند اور 2008ممبئی بم دھماکوں کے ملزم حافظ محمد سعید کے ذریعہ بھی ہندوستان میں ٹیرر فنڈنگ کے لئے پیسہ بھیجا گیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی پر کنٹرول حاصل کرنا ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے: امیت شاہ

Next Post

سرینگر انٹرنیشنل آئرپورٹ کے باہر کرائے کے کمروں سے 2 فوجی اہلکار مقامی لڑکیوں کے ساتھ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
سرینگر انٹرنیشنل آئرپورٹ کے باہر کرائے کے کمروں سے 2 فوجی اہلکار مقامی لڑکیوں کے ساتھ گرفتار

سرینگر انٹرنیشنل آئرپورٹ کے باہر کرائے کے کمروں سے 2 فوجی اہلکار مقامی لڑکیوں کے ساتھ گرفتار

سچ پر پردہ ڈالنے کیلئے ذرائع ابلاغ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے: عمر عبداللہ

سچ پر پردہ ڈالنے کیلئے ذرائع ابلاغ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے: عمر عبداللہ

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ

شوپیاں اور ترال میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملے، ایک اہلکار زخمی

شوپیاں اور ترال میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملے، ایک اہلکار زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »