• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں اور ترال میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملے، ایک اہلکار زخمی

شوپیاں اور ترال میں سی آر پی ایف پر گرینیڈ حملے، ایک اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
19/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں/ترال) مشتبہ عسکریت پسندوں نے ہفتہ کی شام جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور ترال علاقوں میں سی آر پی ایف دستوں پر دو گرینیڈ پھینکے جس میں سی آر پی ایف کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ فورسزحکام نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے زینہ پورہ شوپیاں میں سی آر پی ایف کے ایک کیمپ پر گرینیڈ پھینکا اور اس دھماکے میں کم از کم ایک سی آر پی ایف اہلکار امیت کمار زخمی ہوا۔اس کے علاوہ، آج شام جنوبی پلوامہ ضلع کے نودل ترال علاقے میں سی آر پی ایف کیمپ پر ایک گرینیڈ پھینکا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کسی فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے کوٸی اطلاعات نہیں ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ

Next Post

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ

بیرونی اور اندرونی دشمنوں کو پہچان کر اُن کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانا ضروری:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بیرونی اور اندرونی دشمنوں کو پہچان کر اُن کے ناپاک منصوبوں کو خاک میں ملانا ضروری:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مشہور سنڈے مارکیٹ دوبارہ کھل گیا

مشہور سنڈے مارکیٹ دوبارہ کھل گیا

وانٹہ پورہ سرینگر میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ کے خلاف احتجاج

سری نگر تیزاب حملہ:عدالت نے دو ملزمان کے خلاف الزامات طے کئے

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

تمام سیاسی جماعتوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے درمیان تقسیم پیدا کی ہے: غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »