• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

فائل فوٹو

ملی ٹنٹ سرگرمیوں کے لیے استعمال شدہ جائدادوں کوضبط کرنے کےلئے کارروائی کا آغاز:پولیس کا اعلان

by امت ڈیسک
24/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پولیس نے ملی ٹنٹ سرگرمیوں کے لئے استعمال شدہ جائیداد وں کو ضبط کرنے کے حوالے سے باضابط طورپر کارروائی کا آغاز کیا ہے۔

Process has started for attachment of some immovable properties which have been used for purpose of terrorism as per section 2(g) & 25 of ULP Act. Don't give shelter or harbour terrorists/ terror associates. Legal action will be supplemented by property attachments as per law.

— Srinagar Police (@SrinagarPolice) March 24, 2022

سرینگر پولیس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ”حفاظتی اداروں نے ایسی غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کرنے کا باضابط طورپر آغاز کیا ہے جنہیں تخریبی سرگرمیوں، سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے لئے استعمال میں لایا جارہا تھا‘‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ جن رہائشی مکانات و اُن عمارتوں کو ضبط کیا جائے گا جہاں پر ملی ٹینٹوں کو پناہ لینے کی سہولیات فراہم کی گئی یا اُنہیں اس قسم کی سہولیات فراہم کی گئی ہو اُنہیں ضبط کرنے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔پولیس نے متنبہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایسے لوگوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو ملی ٹینٹ یا اُن کے معاونت کاروں کو کسی طرح کی اعانت کاری کرنے میں ملوث پائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسے افراد کی جائیداد کو بھی یو ایل پی اے ایکٹ کے تحت سیل کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں سڑک حادثہ:4 ہلاک، تین زخمی

Next Post

جموں وکشمیر کا بجٹ2022-23 لوگوں کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والا بجٹ ہے:ایل جی منہوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کا بجٹ2022-23 لوگوں کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والا بجٹ ہے:ایل جی منہوج سنہا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

دفعہ370 کی بحالی کے لئے جموں وکشمیر کے لوگ مضبوط جمہوری تحریک میں شامل ہو گئے ہیں: سوز

فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن نے اعتراضات سننے کے لیے سرینگر اور جموں میں پبلک میٹنگ کا اعلان کیا

لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان اور اقامت کے لیے کیا جائے گا: سعودی حکومت کی رمضان المبارک کے لیے نئی ہدایت جاری

لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان اور اقامت کے لیے کیا جائے گا: سعودی حکومت کی رمضان المبارک کے لیے نئی ہدایت جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »