• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ادھم پور میں سڑک حادثہ:4 ہلاک، تین زخمی

by امت ڈیسک
24/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ادھم پور ) ضلع اُدھم پور کے کیلا رام نگر علاقے میں ایک نجی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس وجہ سے 4 افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ تین کی حالت ہسپتال میں تشویشناک بنی ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز اُدھم پور کے کیلا رام نگر کے نزدیک ایک ایکو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں جاگری ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی لوگوں نے ریسکو آپریشن شروع کیا جس دوران زخمی ہوئے چھ افراد کو فوری طورپر نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے چار کو مردہ قرار دیا جبکہ تین کی حالت اسپتال میں نازک بنی ہوئی ہے۔مہلوکین میں دس سالہ لڑکا اور ڈیڑھ سال کی بچی شامل ہیں۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں جنگجوئوں کی تعداد میں کمی آئی،لیکن عسکری سرگرمیاں اب بھی جاری ہیں: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

ملی ٹنٹ سرگرمیوں کے لیے استعمال شدہ جائدادوں کوضبط کرنے کےلئے کارروائی کا آغاز:پولیس کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

ملی ٹنٹ سرگرمیوں کے لیے استعمال شدہ جائدادوں کوضبط کرنے کےلئے کارروائی کا آغاز:پولیس کا اعلان

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کا بجٹ2022-23 لوگوں کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والا بجٹ ہے:ایل جی منہوج سنہا

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

دفعہ370 کی بحالی کے لئے جموں وکشمیر کے لوگ مضبوط جمہوری تحریک میں شامل ہو گئے ہیں: سوز

فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن نے اعتراضات سننے کے لیے سرینگر اور جموں میں پبلک میٹنگ کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »