• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

دفعہ370 کی بحالی کے لئے جموں وکشمیر کے لوگ مضبوط جمہوری تحریک میں شامل ہو گئے ہیں: سوز

by امت ڈیسک
25/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ ”چونکہ موجودہ مرکزی حکومت نے 370 کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور منسوخ کیا ہے، اب دہلی میں حکمران جماعت سے وابستہ منسٹر فرداًفرداً غلط تعبیر سے آئین ہند کی اُس دفعہ کی منسوخی کو جائز قرار دے کر اپنے لئے خجالت پیدا کر رہے ہیں!اُن کے مطابق دراصل آر ایس ایس بی جے پی سنگھٹن کو خیال ہے کہ جھوٹ کو بار بار دہرا کر سچ بنایا جا سکتا ہے!انہوں نے کہاکہ نہ صرف ہندوستان کے لوگ بلکہ بین الاقوامی سطح پر لوگ جانتے ہیں کہ مرکزی سرکار نے اس ضمن میں قانون اور آئین کے خلاف کام کیا ہے. سوز کے مطابق اس سلسلے میں یہ بات یقینی ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگ اس دفعہ کی بحالی کےلئے مضبوط جمہوری تحریک میں شامل ہو گئے ہیں ۔ سرکار میں شامل لوگ اپنی مجبوری میں سوچتے ہیں کہ اُن کو یہ پروپگنڈا کام آئے گا کہ اس دفعہ کی منسوخی لوگوں کےلئے فائدہ مند ہے۔انہوں نے بتایا کہ سیتا رمن نے بی جے پی کے دوسرے لوگوں کی طرح واضح طور جھوٹ بولا ہے کہ اس دفعہ کی منسوخی کے بعد کشمیر میں بہت ترقی ہوئی ہے اور لوگوں کےلئے بھلا ہوا ہے۔اگر سیتھا رمن لوگوں کےلئے صرف ایک فائدے کا ذکر کرتی تو انفرادیت واضح ہو جاتی۔پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا کہ سیتا رمن نے اُسی طرح جھوٹ بولا ہے جس طرح دوسرے لیڈر بولتے ہیں!!“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کا بجٹ2022-23 لوگوں کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے والا بجٹ ہے:ایل جی منہوج سنہا

Next Post

فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

فاروق عبدﷲ پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن بات چیت پاکستان سے نہیں جموں وکشمیر کے نوجوانوں سے ہوگی :بھاجپا

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن نے اعتراضات سننے کے لیے سرینگر اور جموں میں پبلک میٹنگ کا اعلان کیا

لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان اور اقامت کے لیے کیا جائے گا: سعودی حکومت کی رمضان المبارک کے لیے نئی ہدایت جاری

لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان اور اقامت کے لیے کیا جائے گا: سعودی حکومت کی رمضان المبارک کے لیے نئی ہدایت جاری

رعناواری سرینگر میں گرینیڈ حملہ،6 فورسز اہلکاروں سمیت 7زخمی

چٹہ بگ بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ایس پی او ہلاک، بھائی زخمی

راجوری کے کنڈی علاقے میں پُراسرار دھماکے،جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

راجوری کے کنڈی علاقے میں پُراسرار دھماکے،جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »