• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری کے کنڈی علاقے میں پُراسرار دھماکے،جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

راجوری کے کنڈی علاقے میں پُراسرار دھماکے،جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

by امت ڈیسک
26/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری) راجوری ضلع کے کنڈی علاقے میں ہفتے کی شام کو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس وجہ سے لوگ گھروں میں سہم کر رہ گئے۔پُرا سرار دھماکوں کے بعد احتیاطی طورپر پولیس نے مین مارکیٹ کو بند کروادیا ہے.  تفصیلات کے مطابق راجوری کے کنڈی علاقے میں پُراسرار دھماکوں سے لوگ سہم کر رہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔دھماکوں میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔پولیس نے بتایا کہ اس حوالے سے تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چٹہ بگ بڈگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ایس پی او ہلاک، بھائی زخمی

Next Post

چٹہ بگ بڈگام حملہ میں مہلوک پولیس اہلکار کابھائی بھی اسپتال میں دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
چٹہ بگ بڈگام حملہ میں مہلوک پولیس اہلکار کابھائی بھی اسپتال میں دم توڑ گیا

چٹہ بگ بڈگام حملہ میں مہلوک پولیس اہلکار کابھائی بھی اسپتال میں دم توڑ گیا

سالانہ امرناتھ یاترا 30جون سے شروع ہوگی:ایل جی منہوج سنہا

سالانہ امرناتھ یاترا 30جون سے شروع ہوگی:ایل جی منہوج سنہا

جموں وکشمیر اور لداخ سمیت پورے بھارت میں 100نئے سینک اسکولوں کا قیام

جموں وکشمیر اور لداخ سمیت پورے بھارت میں 100نئے سینک اسکولوں کا قیام

محکمہ امور صارفین کی انفورسمنٹ ونگ کا سرینگر کے کئی علاقوں کا دورہ 

محکمہ امور صارفین کی انفورسمنٹ ونگ کا سرینگر کے کئی علاقوں کا دورہ 

امام صاحب شوپیاں میں ایس او جی کیمپ پر گرینیڈ حملہ

امام صاحب شوپیاں میں ایس او جی کیمپ پر گرینیڈ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »