• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹنٹوں کے ساتھ روابط کا الزام، دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملازمین معطل

ملی ٹنٹوں کے ساتھ روابط کا الزام، دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ ملازمین معطل

by امت ڈیسک
30/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر انتظامیہ نے عسکریت پسندی سے مبینہ تعلق کے الزام میں دو پولیس کانسٹیبلوں سمیت پانچ ملازمین کو نوکریوں سے معطل کر دیا ہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین کی شناخت پلوامہ سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبل توصیف احمد میر، سرینگر کے کمپیوٹر آپریٹر غلام حسن پرے، اونتی پورہ کے استاد ارشد احمد داس، بارہمولہ کے پولیس کانسٹیبل شاہد حسین راتھر اور کپواڑہ سے محکمہ صحت کے نرسنگ آرڈرلی شرافت احمد خان کے طور پر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ملازمین کو "ملک کے سلامتی کے مفاد میں” آئین ہند کے حال ہی میں نافذ کردہ آرٹیکل 311کے تحت برطرف کیا گیا ہے. یاد رہے جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپریل میں ایک خصوصی ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) تشکیل دی تھی تاکہ ایسے ملازمین کے ناموں کی سفارش کی جائے جو سیکورٹی کے لیے خطرہ بننے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زینہ کدل سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، 8 دکانیں خاکستر

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے بڈگام میں مقتول ایس پی او کے گھر کا دورہ کیا

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

این آئی اے نے چار عسکریت پسندوں پر 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنے کے لئے ملازموں کو برطرف کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »