• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے

by امت ڈیسک
24/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ آئی اے این ایس کے قریبی ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

معمر اداکار کو 12 نومبر کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا اور اُس وقت ان کی حالت مستحکم بتائی گئی تھی۔ ڈاکٹروں کے مطابق وہ گھر پر صحت یابی کی طرف گامزن تھے۔

اسپتال کے ڈاکٹر راجیو شرما نے آئی اے این ایس کو بتایا تھا کہ دھرمیندر مکمل اطمینان کے ساتھ اسپتال سے گھر روانہ ہوئے اور ان کے علاج کے لیے جو کچھ ضروری تھا، وہ فراہم کر دیا گیا۔

ڈاکٹر نے عوام سے درخواست کی تھی کہ اداکار کے متعلق جھوٹی خبروں کو نہ پھیلائیں بلکہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں تاکہ وہ اپنا آئندہ یومِ پیدائش فخر کے ساتھ منائیں۔

اس سے قبل 10 نومبر کو ذرائع نے بتایا تھا کہ دھرمیندر کی حالت تشویشناک ہے اور وہ لائف سپورٹ پر ہیں۔ اسی طرح 31 اکتوبر کو بھی بریچ کینڈی اسپتال میں انہیں سخت طبی نگرانی میں رکھا گیا تھا۔

دھرمیندر 8 دسمبر کو 90 برس کے ہونے والے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی خواتین ونگ کا سرینگر میں پارٹی دفتر پر احتجاج

Next Post

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر ہوں، مذہب کی بنیاد پر نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں معدنی ترقی کا نیا مرحلہ، مرکز نے سات چونا پتھر کے بلاکس کی نیلامی کا آغاز کیا

جموں و کشمیر میں معدنی ترقی کا نیا مرحلہ، مرکز نے سات چونا پتھر کے بلاکس کی نیلامی کا آغاز کیا

حکومت کل کنڈرگارٹن کلاسوں کے لیے قبل از وقت سرمائی تعطیلات کا اعلان کرے گی

حکومت کل کنڈرگارٹن کلاسوں کے لیے قبل از وقت سرمائی تعطیلات کا اعلان کرے گی

روح اللہ نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی، نواگام پولیس اسٹیشن دھماکے میں غفلت پر سوالات، جوابدہی کا مطالبہ

روح اللہ مہدی نے ریزرویشن معاملے کے حل کے لیے 20 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کر دی

کشمیر میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

کشمیر میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »