• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ڈی اے نے 200 دکانوں کی منہدمی کی افواہیں مسترد کر دیں

ایس ڈی اے نے 200 دکانوں کی منہدمی کی افواہیں مسترد کر دیں

by امت ڈیسک
30/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 29 نومبر :سری نگر ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں 200 دکانوں کی منہدمی سے متعلق چل رہی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتھارٹی اس وقت صرف اُن دکانداروں اور بلڈنگ ہولڈرز سے معلومات جمع کر رہی ہے جنہوں نے مبینہ طور پر الاٹ شدہ تجارتی یونٹوں پر غیر مجاز توسیعات کی ہیں۔

ایس ڈی اے کے اعلیٰ عہدیداروں نے کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ کئی دکانداروں نے اُن جگہوں پر اضافی ڈھانچے تعمیر کیے ہیں جو انہیں کرایے پر فراہم کی گئی تھیں۔ عہدیدار کے مطابق اس معاملے پر اتھارٹی کو متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ “200 دکانوں کو توڑنے کی جو افواہیں گردش کر رہی ہیں وہ بالکل غلط ہیں۔ ایسا کوئی انہدامی آپریشن پلان نہیں ہے۔”

عہدیدار نے مزید بتایا کہ متعدد دکانداروں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں جن میں انہیں الاٹمنٹ سے زیادہ تعمیرات کے حوالے سے اپنی وضاحت پیش کرنے کا کہا گیا ہے۔

انہوں نے کہا، “یہ ایس ڈی اے کی ملکیتی جگہیں ہیں، لہٰذا انہدام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس وقت کارروائی صرف تصدیق اور مکمل ڈیٹا جمع کرنے تک محدود ہے۔”

ایس ڈی اے دفتر کے مطابق نوٹسز کے جوابات ملنے کے بعد ہی آئندہ کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاؤن ٹاؤن سرینگر میں 200 غیر مجاز دکانوں کی فہرست تیار — انہدام کا خدشہ برقرار

Next Post

جموں و کشمیر کانگریس میں داخلی انتشار ختم، راہل گاندھی کے سخت احکامات کے بعد کانگریس پارٹی متحد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کانگریس میں داخلی انتشار ختم، راہل گاندھی کے سخت احکامات کے بعد کانگریس پارٹی متحد

جموں و کشمیر کانگریس میں داخلی انتشار ختم، راہل گاندھی کے سخت احکامات کے بعد کانگریس پارٹی متحد

این آئی اے کی دہلی دھماکہ کیس میں کشمیر کے 10 مقامات پر چھاپے

این آئی اے کی دہلی دھماکہ کیس میں کشمیر کے 10 مقامات پر چھاپے

جموں و کشمیر سے تین این سی راجیہ سبھا ارکان نے حلف لیا

جموں و کشمیر سے تین این سی راجیہ سبھا ارکان نے حلف لیا

منتخبہ سرکار بے اختیار ، سب کچھ ایل جی کے کنٹرول میں :چودھری رمضان

منتخبہ سرکار بے اختیار ، سب کچھ ایل جی کے کنٹرول میں :چودھری رمضان

ایڈمیشن تنازعہ: این سی رکن اسمبلی  نے سنیل شرما کو ’فاشسٹ، فرقہ پرست اور مسلم مخالف‘ قرار دیا

ایڈمیشن تنازعہ: این سی رکن اسمبلی نے سنیل شرما کو ’فاشسٹ، فرقہ پرست اور مسلم مخالف‘ قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »