• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

by امت ڈیسک
11/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات کے سکریٹری اپوروا چندرا کا کہنا ہے کہ امسال سالانہ شری امرناتھ یاترا جموں کشمیر کی تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہو گی۔انہوں نے کہا اس سال چھ سے آٹھ لاکھ یاتریوں کی یاترا متوقع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یاترا کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لئے سیکورٹی اور دیگر تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ موصوف نے ان باتوں کا اظہار سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا. اپوروا چند نے کہا کہ انفارمیشن محکمہ یاترا کی بڑی پیمانے پر تشہری کرے گی تاکہ زیادہ سے زیاد لوگ یاترا کے لیے یہاں آئے انہوں کہا کہ یاترا کے دوران ماحول کو صاف رکھنے کے لیے جموں کشمیر انتظامیہ ہر ممکن قدم اٹھائے گی تاکہ یاتریوں کو کوئی پریشانی پیش نہ آئے۔ واضح رہے کہ امرناتھ یاترا 2022 کے لیے رجسٹریشن آج سے شروع ہوگئی ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 2020 اور 2021 کے دوران یاترا منعقد نہیں ہو سکی تھی، جب کہ 2019 میں جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کو دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے سے پہلے کے واقعات کی وجہ سے اس میں خلل پڑا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خربت پورہ کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

Next Post

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

نوجوانوں کو جوڑنے کیلئے مشن یوتھ پورٹل کا آغاز

نوجوانوں کو جوڑنے کیلئے مشن یوتھ پورٹل کا آغاز

شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، بھارت سمیت کئی ممالک نے مبارکباد پیش کی

شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، بھارت سمیت کئی ممالک نے مبارکباد پیش کی

اننت ناگ میں لاوارث کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

اننت ناگ میں لاوارث کار سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

مجھے شوپیاں جانے سے روکنے کے لئے خانہ نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »