• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکر ناگ تصادم: جنگجو علاقے سے نکلنے میں کامیاب

کوکر ناگ تصادم: جنگجو علاقے سے نکلنے میں کامیاب

by امت ڈیسک
17/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کوکر ناگ کے وتہ نار علاقے میں ابتدائی فائرنگ کے بعد جنگجو سرکاری فورسز کو چکمہ دے کر تصادم کی جگہ سے نکلنے میں کامیاب ہوئے ہیں. یاد رہے ہفتے کی سہ پہر کو فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد وتہ نا ر کوکر ناگ کے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ جوں ہی فورسز اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود جنگجووں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی گولیاں لگنے سے زخمی ہوا اور بعد میں وہ زخموں کی تا ب نہ لا کر چل بسا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی پُرتشدد فرقہ وارانہ واقعات پر خاموشی توڑیں: اپوزیشن پارٹیوں کا مشترکہ بیان

Next Post

این آئی اے اور ایس آئی اے کا صحافی فہد شاہ کے دفتراور گھر پر چھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
این آئی اے اور ایس آئی اے کا صحافی فہد شاہ کے دفتراور گھر پر چھاپہ

این آئی اے اور ایس آئی اے کا صحافی فہد شاہ کے دفتراور گھر پر چھاپہ

بڈگام میں محکمہ بجلی کا لائن مین کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بڈگام میں محکمہ بجلی کا لائن مین کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بڈگام میں زمینی تنازعہ پر تصادم،6 پولیس اہلکار زخمی

بڈگام میں زمینی تنازعہ پر تصادم،6 پولیس اہلکار زخمی

دنیا کا سب سے مہنگا ترین تربوز، قیمت جس کی 6 ہزار ڈالر تک

دنیا کا سب سے مہنگا ترین تربوز، قیمت جس کی 6 ہزار ڈالر تک

       سرکار اہم جگہوں پر خود ہی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے: کے ٹی ایم ایف

   سرکار اہم جگہوں پر خود ہی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے: کے ٹی ایم ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »