• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی سی ٹی وی کا استعمال کریں اور مشکوک نقل و حرکت کی پولیس کو اطلاع کریں: ڈی سی سرینگر کی تاجروں کو ہدایت

سی سی ٹی وی تنصیب کا معاملہ: حکم نامے پر من وعن عملدرآمدہونا چاہیے : ڈپٹی کمشنر سرینگر

by امت ڈیسک
18/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) سرینگر کے اہم ترین بازاروں میں 19اپریل سے سی سی ٹی وی نصب کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے تاہم تاجروں نے اس ضمن میں انتظامیہ سے مزید مہلت مانگی ہے ۔ ضلع ترقیاتی کمشنر اعجاز اسد کے مطابق جو کہا گیا ہے اس پر عملدرآمد ہونی چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی سرینگر نے بتایا کہ شہر کے اہم تجارتی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے حوالے سے انتظامیہ نے جو ڈیڈ لائن مقرر کی تھی وہ منگل کو ختم ہونے جا رہی ہے۔تاجروں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اُنہیں مزید مہلت دی جائے کیونکہ مالی لحاظ سے دکانداروں کو سخت مشکلات کا اس وقت سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ واضح رہے پولیس کی جانب سے بھی دکانداروں کو آگاہی فراہم کی گئی کہ وہ جلدا زجلد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔چونکہ ڈیڈلائن منگل کے روز ختم ہونے جارہی ہے اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کون سی نئی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

Next Post

محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

جموں و کشمیر انتظامیہ کو گزشتہ مالی سال کے دوران یونین ٹیریٹری میں 52,155 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

جموں و کشمیر انتظامیہ کو گزشتہ مالی سال کے دوران یونین ٹیریٹری میں 52,155 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

حیدر پورہ سرینگر میں سڑک حادثہ: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 12زخمی

حیدر پورہ سرینگر میں سڑک حادثہ: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 12زخمی

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

کپواڑہ میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »