• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

سنجواں فدائین حملے کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

by امت ڈیسک
26/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں)سنجواں جموں میں 22 اپریل کو ہوئے فدائین حملے کی تحقیقات کی ذمہ داری این آئی اے کو سونپی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ترکوٹا نگر پولیس تھانے میں درج کیس کے متعلق این آئی اے ٹیم کو پوری جانکاری فراہم کی گئی جبکہ کیس ڈائری بھی ایجنسی کے سپرد کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سنجوا جموں میں ہوئے فدائین حملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کرئے گی۔ ذرائع کے مطابق این آئی اے اور ایس آئی اے کی ٹیموں نے گزشتہ کئی دنوں سے جائے تصادم کا معائنہ کیا اور وہاں پر عین شاہدین کے بیانات قلمبند کئے۔ معلوم ہوا ہے کہ حملے میں فدائین کو منطقی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں گرفتار کئے گئے تین کشمیریوں کی ریمانڈ میں بھی دس دن کی توسیع کی گئی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ پولیس نے مکان مالک سے بھی پوچھ تاچھ کی تاہم اُس کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے جموں سے ایک روزل قبل 22 اپریل کی صبح کو جیش سے وابستہ فدائین نے سی آئی ایس ایف گاڑی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک آفیسر کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جبکہ نو دیگر زخمی ہوئے۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دونوں فدائین مارے گئے اور اُن کی شناخت کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اعانت کاروں سے پوچھ تاچھ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مہلوک ملی ٹینٹ افغانستان یا پاکستانی قبائیلی علاقے خیبرپختو سے تعلق رکھتے ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ:سی آر پی ایف اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کو ناکام

Next Post

کولگام میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
کولگام میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں

کولگام میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں

پولیس کا کولگام میں تین جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا کولگام میں تین جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »