• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

چھوٹی گاڑیوں کو پونچھ سے شوپیاں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی

by امت ڈیسک
27/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ)  86کلو میٹر طویل تاریخی مغل شاہراہ کو زائد از تین ماہ بعد بدھ کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ یاد رہے اس تاریخی روڈ کو بھاری برف باری کے بعد ماہ جنوری میں ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ ڈپٹی ایس پی ٹریفک پونچھ آفتاب حسین نے کہا کہ شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے، آج تقریباً 40 چھوٹی مسافر و مال برداروں کو پونچھ سے وادی کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ میکانکل انجینئرنگ محکمے نے بتایا کہ گرچہ اس روڈ پر گذشتہ ماہ شروع ہونے والابرف ہٹانے کا کام دو ہفتے قبل ہی مکمل ہوچکا ہے لیکن ٹریفک کی نقل وحمل کو ابھی اجازت نہیں تھی۔ واضح رہے کہ اس روڈ کو کھولنے کے لئے حال ہی میں لوگوں نے احتجاج بھی درج کیا تھا۔ دریں اثنا صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگو لنگرنے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ ٹریفک کی طرف سے وقت وقت پر جاری کی جانے والی ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کریں تاکہ اس سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو یقینی بنایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

Next Post

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »