• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ:سی آر پی ایف اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کو ناکام

file photo

اننت ناگ:سی آر پی ایف اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش کو ناکام

by امت ڈیسک
26/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ)سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے منگل کو جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ریشی بازار علاقے میں نامعلوم افراد کی طرف سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے سی آر پی ایف کے جوان کی آنکھوں میں مرچ پاؤڈر ڈال کر اس کی رائفل چھیننے کی کوشش کی جو ریشی بازار میں تعینات تھا، ایک کشمیری پنڈت کے گیٹ پر ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔ تاہم، وہ ہتھیار چھیننے میں ناکام رہے اور موقع سے فرار ہو گئے، اہلکار نے بتایا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں سڑک حادثہ میں سی آر پی ایف کے 7اہلکار زخمی

Next Post

سنجواں فدائین حملے کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
جموں میں سنجیونی آرمی اسٹیشن کے نزدیک انکاؤنٹر

سنجواں فدائین حملے کی تحقیقات این آئی اے کے سپرد

کولگام میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں

کولگام میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں

پولیس کا کولگام میں تین جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا کولگام میں تین جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »