• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

by امت ڈیسک
27/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر میں بجلی بحران کے خلاف سرینگر اور جموں میں خواتین کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے۔ مظاہرین کے مطابق بجلی کی عدم دستیابی کے باعث پینے کے پانی کی اب شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس وجہ سے لوگوں کا جینا دو بھر ہو گیا ہے۔ جموں وکشمیر میں برقی رو کی عدم دستیابی کے خلاف لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہیں ۔ جموں شہر میں بدھ کے روز مرد و زن سڑکوں پر نکل آئے اور انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ پچھلے 20 دنوں سے جموں وکشمیر میں بجلی بحران نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے اور انتظامیہ اس حوالے سے کچھ بھی نہیں کر پارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کھبی ہمیں ترسیلی لائن میں فالٹ آنے کے بارے میں بتایا جاتا ہے اور کھبی ٹاور گر آنے کے جھوٹے بیانات جاری کئے جارہے ہیں۔ اُن کے مطابق بجلی کی عدم دستیابی کے باعث اب پینے کے پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے کیونکہ واٹر سپلائی اسکیمیں مکمل طورپر ٹھپ ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ حکام کی جانب جھوٹے بیانات جاری کئے جا رہے ہیں حقیقت یہی ہے کہ جموں وکشمیر میں بجلی کے بحران نے اب سنگین رخ اختیار کیا ہے۔ دریں اثنا سرینگر کے بٹہ مالو، گنپت یار اور لاوے پورہ میں بھی بدھ کے روز خواتین نے بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ مظاہرین نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے کئے جا رہے دعوئے زمینی سطح پر میل ہی نہیں کھا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دن بھر صرف دس منٹ تک ہی بجلی کو بحال کیا جاتا ہے باقی اوقات سارا علاقہ گھپ اندھیرے میں ڈو ب جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

Next Post

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

ایل جی انتظامیہ نے جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ الوداع اور شب قدر کی اجازت نہیں دی :انجمن اوقاف

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

متری گام پلوامہ انکاؤنٹر:البدر تنظیم سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کرناہ کپواڑہ میں جنگجووں کے تین بالائی ورکر گرفتار، اسلحہ برآمد :پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »