• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنجوان حملہ کیس کا اہم ملزم پلوامہ سے گرفتار:این آئی اے

سنجوان حملہ کیس کا اہم ملزم پلوامہ سے گرفتار:این آئی اے

by امت ڈیسک
26/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے سنجواں حملے کے ایک کلیدی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایجنسی نے عابد احمد میر ولد مشتاق احمد میر ساکن پتری گام پلوامہ کو گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ 22اپریل 2022 کو سنجواں جموں میں تلاشی آپریشن کے دوران نامعلوم جنگجووں نے فائرنگ کی جس دوران سی آئی ایس ایف کا ایک اہلکار موقع پر ہی از جان ہوا جبکہ مزید کئی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

اُن کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو فدائین مارے گئے جن کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بہو فوٹ جموں میں ایف آئی آر زیر نمبر 115کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ۔

این آئی اے ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ عابد احمد میر گرفتار نوجوان بلال احمد وگے کا قریبی ساتھی رہا ہے اوروہ پاکستان میں بیٹھے جیش کے ہینڈلرز کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں تھا۔

انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے اس واقعے کو انجام دینے کی خاطر اس نے جان بوجھ کر رضا کارانہ طور پر دیگر شریک ملزمان کی مدد و اعانت کی تھی۔

اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاسین ملک کو سخت سیکیورٹی کے درمیان الگ سیل میں رکھا گیاہے:تہاڑ جیل حکام

Next Post

صورہ جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
صورہ جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

صورہ جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

اونتی پورہ انکاؤنٹر: چاڈورہ میں ٹی وی آرٹسٹ پر حملے میں ملوث دونوں عسکریت پسند مارے گئے: پولیس کا دعوی

اونتی پورہ انکاؤنٹر: چاڈورہ میں ٹی وی آرٹسٹ پر حملے میں ملوث دونوں عسکریت پسند مارے گئے: پولیس کا دعوی

ڈل جھیل میں ہاﺅس بوٹ میں آتشزدگی سے بچی ازجان

ڈل جھیل میں ہاﺅس بوٹ میں آتشزدگی سے بچی ازجان

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

قاضی گنڈ میں ٹرین کی زد میں آکر خاتون لقمہ اجل

ڈاکٹر فاروق کو ای ڈی کا سمن

ڈاکٹر فاروق کو ای ڈی کا سمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »