• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر فاروق کو ای ڈی کا سمن

ڈاکٹر فاروق کو ای ڈی کا سمن

by امت ڈیسک
27/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک : انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما فاروق عبداللہ کو سمن جاری کیا ہے۔ فاروق عبداللہ کو یہ سمن منی لانڈرنگ کیس میں جاری کیا گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انہیں 31 مئی کو تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔ اسکی جانکاری سرکاری ذرائع نے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ فاروق عبداللہ سے 94.06 کروڑ روپے کی مبینہ غلط استعمال کے سلسلے میں پوچھ گچھ کرے گا، یہ معاملہ اس وقت کا ہے جب وہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین تھے۔‘‘آپ کو بتادیں کہ اس سے قبل اکتوبر 2020 میں وسطی کشمیر سے رکن پارلیمان اور صدر نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ کو کرکٹ ایسوسی ایشن کے مبینہ گھوٹالے میں مالی تحقیقات کرنے والی ایجنسی نے دو بار طلب کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قاضی گنڈ میں ٹرین کی زد میں آکر خاتون لقمہ اجل

Next Post

سری نگر کے بمنہ علاقے میں لشکر کا ہائی برڈ جنگجو گرفتار: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
سری نگر کے بمنہ علاقے میں لشکر کا ہائی برڈ جنگجو گرفتار: پولیس

سری نگر کے بمنہ علاقے میں لشکر کا ہائی برڈ جنگجو گرفتار: پولیس

شوپیان میں سو کے قریب بھیڑیں دم گھٹنے سے ہلاک

شوپیان میں سو کے قریب بھیڑیں دم گھٹنے سے ہلاک

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

لداخ میں فوجی گاڑی کو حادثہ 7 اہلکار از جان، 19دیگر زخمی

ٹی وی اداکارہ کے قتل پر محبوبہ مفتی کا ردعمل

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

1889اغوا معاملہ:سی بی آئی نے روبیہ سعید کو طلب کر لیا

1889اغوا معاملہ:سی بی آئی نے روبیہ سعید کو طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »