• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
1889اغوا معاملہ:سی بی آئی نے روبیہ سعید کو طلب کر لیا

1889اغوا معاملہ:سی بی آئی نے روبیہ سعید کو طلب کر لیا

by امت ڈیسک
27/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//یہاں کی ایک سی بی آئی عدالت نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی مفتی محمد سعید کی بیٹی روبیہ سعید کو 1989میں اغوا سے متعلق ایک معاملے میں 15 جولائی کو عدالت کے سامنے حاضر ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب روبیہ سعید کو کیس میں پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 1889کی دہائی میں روبیہ سعید کے اغوا کے بعد پانچ بڑے عسکریت پسندوں کی رہائی کروائی گئی تھی، جس کے روبیہ کو رہا کر دیا گیا تھا۔

روبیہ سعید، جو تمل ناڈو میں رہتی ہیں، کو سی بی آئی نے استغاثہ کے گواہ کے طور پر درج کیا ہے۔ سی بی آئی نے 1990 کے اوائل میں اس کیس کی تحقیقات سنبھالی تھیں۔

کالعدم جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک جنہیں حال ہی میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، روبیہ سعید اغوا کیس میں ملزم ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکز کی دباؤ کی پالیسی کے نتیجے میں جموں وکشمیر میں حالات بگڑ رہے ہیں : محبوبہ مفتی

Next Post

جموں و کشمیر:پہلی حج پرواز 5جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے اڑان بھرے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر:پہلی حج پرواز 5جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے اڑان بھرے گی

جموں و کشمیر:پہلی حج پرواز 5جون کو سری نگر ہوائی اڈے سے اڑان بھرے گی

حیدر پورہ تصادم:عامرماگرے کی لاش نکالنے اور لواحقین کو 5لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

حیدر پورہ تصادم:عامرماگرے کی لاش نکالنے اور لواحقین کو 5لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

محبوبہ مفتی نے ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کے گھر پہنچ کر تعزیت کی

محبوبہ مفتی نے ٹی وی آرٹسٹ امرین بھٹ کے گھر پہنچ کر تعزیت کی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی

نئی دہلی میں مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی صدارت میں غیرمعمولی سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد ہوگی

نئی دہلی میں مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی صدارت میں غیرمعمولی سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »