• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں: سربراہ جامعہ الازہر

ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں: سربراہ جامعہ الازہر

by امت ڈیسک
28/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(قاہرہ) مصر کی عالمی شہرت یافتہ درس گاہ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے خبردار کیا کہ مرد ایک بیوی پر اکتفا کریں کیوں کہ اکثر دوسری شادی، بیوی اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری دارالحکومت میں ایک چینل کو انٹرویو میں شیخ الجامعہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ ایک سے زائد شادی سے متعلق آیات کو اس کے حقیقی تناظر میں انتہائی تدبر کے ساتھ پڑھنا اور سمجھنا چاہیے۔ڈاکٹر احمد الطیب کا مزید کہنا تھا کہ ایک سے زائد شادی کے قائل افراد شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ ایک بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کی آزادی نہیں البتہ صرف ٹھوس وجوہات پر ہی مشروط اجازت دی سکتی ہے۔تاہم انھوں نے یہ وضاحت بھی دی کہ دوسری شادی کرنا شرعی حق ہے، نہ تو میں اسے حرام قرار دے رہا ہوں اور نہ پابندی عائد کرنا چاہ رہا ہوں تاہم اس شرعی حق کو غلط انداز میں استعمال کرنے کے شدید خلاف ہوں۔شیخ جامعہ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب کا مزید کہنا تھا کہ دوسری شادی اکثر بیوی اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہیں اس لیے ایک سے زائد شادی کے شرعی حق کے غلط استعمال کے حق کو روکنا ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرا، قبلے کی درست سمت کا تعین کیا گیا

Next Post

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

پونچھ سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک، پانچ دیگر زخمی

پونچھ سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک، پانچ دیگر زخمی

گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

اننت ناگ کے جنگلات سے لاپتہ شہری کی لاش برآمد

سری نگر میں ٹرک سے کنڈ یکٹر کی لاش برآمد

سری نگر میں ٹرک سے کنڈ یکٹر کی لاش برآمد

سنجوان حملہ کیس کا اہم ملزم پلوامہ سے گرفتار:این آئی اے

سنجواں حملہ : این آئی اے نے گرفتار جنگجو معاون کار کا تین روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »