• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
‘عسکریت پسندی کیلئے اکسانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے’:وجے کمار

‘عسکریت پسندی کیلئے اکسانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے’:وجے کمار

by امت ڈیسک
30/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل، کشمیر زون، وجے کمار نے پلوامہ تصادم آرائی سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ نوجوانوں کو عسکریت پسندی کے لیے اکسانے اور انہیں عسکری صفوں میں شامل ہونے کی ترغیب دینے والوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کیا جا رہا ہے۔

پلوامہ تصادم سے متعلق آئی جی پی، کشمیر زون، کی پریس بریفنگوجے کمار نے پلوامہ تصادم آرائی سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ انکائونٹر کے دوران جیش محمد تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک کیے گئے دونوں عسکریت پسند کانسٹیبل ریاض احمد ٹھوکر کی ہلاکت میں ملوث تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس سمیت دیگر سیکورٹی ایجنسیز کامیابی کے ساتھ ملی ٹینٹ مخالف آپریشن انجام دے رہی ہیں۔نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت کے حوالے سے آئی جی پی نے کہا کہ پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیز عسکری صفوں میں شامل کیے جا رہے نوجوانوں کو واپس مین اسٹریم میں لانے کے لیے کوشاں اور سرگرم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو عسکریت پسندی کا راستہ ترک کرنے اور واپس مین اسٹریم میں شامل ہونے کے لیے اہل خانہ خصوصا والدین کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔

آئی جی پی نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو ورغلانے، انہیں عسکری صفوں میں شامل ہونے کی ترغیب دینے والوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بند کیا جا رہا ہے۔ وہیں انہوں نے والدین سے اپنے بچوں پر خاص نظر رکھنے کی بھی اپیل کی۔ امرناتھ یاترا کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وجے کمار نے کہا کہ ’’امرناتھ یاترا کے لیے فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی غفلت برتی نہیں جائے گی۔(ایجنسیز)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، سولہ لاشیں برآمد

Next Post

یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

پونچھ:بارودی سرنگ دھماکے میں میجر زخمی

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

سالانہ امر ناتھ یاترا: پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیاں وادی وارد

مرکزی سرکار کی عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلہ شروع

مرکزی سرکار کی عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »