• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان میں پراسرار دھماکہ، تین فوجی  اہلکار زخمی

شوپیان میں پراسرار دھماکہ، تین فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
02/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں جمعرات کی صبح ایک ٹاٹا موبائل گاڑی میں پراسرار دھماکہ ہوا، جس کے سبب تین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا۔ وہیں فوج کے ایک بیان کے مطابق گاڑی کی بیٹری میں خرابی آنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا، جس میں تین فوجی اہلکار معمولی طور پر زخمی ہوگئے۔

زرائع کے مطابق ایک پرائیویٹ ٹاٹا موبائل گاڑی جسمیں 15 گھروال فوجی اہلکار سوار تھے، یہ گاڑی جب شوپیاں پہنچی تو اس میں زور دار دھماکہ ہوا، جسکی وجہ سے تین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی علاج کرکے انہیں سرینگر کے 92 بیس فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاکہ انکا بہتر علاج کیا جاسکے ۔ فوج کے ایک بیان کے مطابق جس گاڑی میں فوجی اہلکار سوار تھے، اس گاڑی کی بیٹری میں کچھ خرابی ہوئی جسکی وجہ سے دھماکہ ہوا اور تین فوجی اہلکار معمولی طور پر زخمی ہوئے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان : عسکریت پسند کی فائرنگ میں شہری زخمی

Next Post

آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

آسٹریلوی کابینہ میں پہلی بار 2 مسلمان وزرا شامل

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص از جان

متوازن معاشرے کی بنیاد

متوازن معاشرے کی بنیاد

افغانستان اورہندوستان کے بارے میں چوتھے سیکورٹی ڈائیلاگ کی اہمیت

افغانستان اورہندوستان کے بارے میں چوتھے سیکورٹی ڈائیلاگ کی اہمیت

کشمیر میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بیچ امیت شاہ نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقا ت

کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ:دہلی میں ہوگی 3جون کو امیت شاہ کی اہم میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »