• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھجن سوپوری 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بھجن سوپوری 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
02/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // سنتور کے استاد اور صوفی مترجم بھجن سوپوری 74 برس کی عمر میں گروگرام میں چل بسے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھجن سوپوری کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ موسیقار کا انتقال گروگرام کے فورٹس اسپتال میں ہوا۔

ایک خاندانی ذرائع نے بتایا کہ "ان کی آخری رسومات کل جمعہ کی دوپہر ادا جائیں گی۔

واضح رہے کہ بھجن سوپوری 1948 میں سری نگر میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں دوہری ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ، وہ روایتی ہندوستانی آلات اور سنتور دونوں میں مہارت رکھتے تھے۔

وہ ’سنت آف دی سنتور’ کے نام سے جانے جاتے تھے انہیں ہندوستانی موسیقی کے لیے پدم شری اور سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مسلم ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں: محکمہ تعلیم کی سی ای اوز کو ہدایات

Next Post

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

جموں وکشمیر کی صورتحال پر امت شاہ کی اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ جاری

جموں وکشمیر کی صورتحال پر امت شاہ کی اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »