• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیان جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
15/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے کانجی الر علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔ فائرنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔

آئی جی پی کشمیر کے مطابق مارے گئے عسکریت پسندوں میں سے ایک کی شناخت شوپیاں کے جان محمد لون کے طور پر ہوئی ہے اور یہ دیگر عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کے علاوہ کولگام ضلع میں 2 جون 2022 کو بینک منیجر وجے کمار کے حالیہ قتل میں ملوث تھا۔

جاں بحق ہونے والے دوسرے عسکریت پسند کی شناخت طفیل گنائی کے نام سے ہوئی ہے۔ انکاؤنٹر کے مقام سے 01 اے کے 47 رائفل اور ایک پستول سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ تلاشی آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔

شوپیان ضلع کے کانجی الر علاقے میں دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فورسز اہلکار جن میں فوج کی 34آر آر، سی آر پی ایف کی14بٹالین اور جموں وکشمیر پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر سبھی ممکنہ راستوں کو بند کر کے تلاشی کارروائی شروع کی۔

آپریشن کے دوران ایک رہائشی مکان میں جب فورسز اہلکار داخل ہوئے تو وہاں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو مقامی عسکریت پسندوں کو جاں بحق کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم

Next Post

کولگام کے مشی پورہ علاقے میں جھڑپ دوبارہ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
کولگام کے مشی پورہ علاقے میں جھڑپ دوبارہ شروع

کولگام کے مشی پورہ علاقے میں جھڑپ دوبارہ شروع

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی :احتجاج کے دوران نعرہ بازی کے الزام میں9گرفتار

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی :احتجاج کے دوران نعرہ بازی کے الزام میں9گرفتار

این آئی اے کے بارہمولہ میں چھاپے

این آئی اے کے بارہمولہ میں چھاپے

اکھنور میں تین کم عمر لڑکے غرقاب

اکھنور میں تین کم عمر لڑکے غرقاب

جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »