• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

by امت ڈیسک
15/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//پولیس نے بدھ کے روز جموں کے ججر کوٹلی علاقے میں ایک بس سے جیلیٹن اسٹکس کی شکل میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ معمول کی سکیورٹی مشق اور ناکہ چیکنگ کے دوران جیلیٹن کی چھڑیوں کی شکل میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

عہدیداروں نے کہا ،”یہ دھماکہ خیز مواد جموں کے ججر کوٹلی میں ایک پبلک ٹرانسپورٹ بس سے برآمد کیا گیا ہے”۔

پولیس نے مزید کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا اور دھماکہ خیز مواد کو تباہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور میں تین کم عمر لڑکے غرقاب

Next Post

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

کشمیریوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں اور اس مقصد کی خاطر زر کثیر خرچ کیا جارہاہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »