• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
20/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چٹہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور فوج کے درمیان تصادم ختم ہو گیا۔ اس تصادم میں سکیورٹی فورسز نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس جھڑپ میں جو عسکریت پسند ہلاک کیا گیا ہے وہ شمالی کشمیر کے چوگل ہندواڑہ سے بتایا جارہا تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی شناخت نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس، فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اور سی ار پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے چٹہ پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی تھی۔ فورسز کے مطابق انہیں مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ اس جھڑپ میں جو عسکریت پسند ہلاک کیا گیا ہے وہ شمالی کشمیر کے چوگل ہندواڑہ سے بتایا جارہا تاہم پولیس نے ابھی تک اس کی شناخت نہیں کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ، سیریز دو دو سے برابر

Next Post

لولاب جھڑپ میں مزید دو عسکریت پسند جاں بحق ، تعداد 4

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

لولاب جھڑپ میں مزید دو عسکریت پسند جاں بحق ، تعداد 4

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

روس یوکرین جنگ غذائی عدم استحکام کا باعث ہے: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »