• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

by امت ڈیسک
26/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // ضلع شوپیاں میں فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے ہیف شرمال علاقے کے باغیچوں میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔ اسی دوران علاقے کے نیل ناگ نام کے باغیچے میں عسکریت پسند موجود تھے۔ جوں ہی فورسز اہلکار ان باغیچوں کی طرف بڑھنے لگی تو یہاں موجود عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی طرفین میں انکاؤنٹر شروع ہوا۔ کچھ دیر تک گولیوں کا تبادلہ جاری رہنے کے بعد سناٹا چھا گیا۔ وہیں فورسز اہلکاروں نے محاصرے کو سخت کرکے سبھی ممکنہ راستوں پر پہرے بٹھا کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ تاہم عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہے، فورسز کی جانب سے علاقے میں تلاشی آپریشن ختم کردیا گیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات 27 کروڑ افراد کی زندگی زہر کیے ہوئے ہے: عالمی رپورٹ

Next Post

بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

اعجاز جان کا گگریاں آتشزدگان کیساتھ اظہارِ یکجہتی

اعجاز جان کا گگریاں آتشزدگان کیساتھ اظہارِ یکجہتی

پی ایم مودی آج G-7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

پی ایم مودی آج G-7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وادی چناب کے خوبصورت و صحت افزا سیاحتی مقامات

وادی چناب کے خوبصورت و صحت افزا سیاحتی مقامات

ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد

ڈوڈہ میں ایک عسکریت پسند گرفتار، ہتھیار برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »