• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی نے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو آج راج بھون مدعو کیا

ایل جی نے سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو آج راج بھون مدعو کیا

by امت ڈیسک
29/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو آج شام کو راج بھون میں چائے پر مدعو کیا ہے تاکہ امرناتھ یاترا اور دیگر مسائل پر ہمہ گیر طریقے سے بات چیت اور غور و خوض کیا جا سکے۔

باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایل جی نے جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کو آج شام 6 بجے راج بھون میں چائے پر دعوت نامہ بھیجا ہے تاکہ امرناتھ یاترا کے پرامن انعقاد اور جموں وکشمیر کے دیگر مسائل پر تفصیلی بات چیت اور غور و خوض کیا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایل جی آج صبح جموں بیس کیمپ سے امرناتھ یاترا یاتریوں کے پہلے جتھے کو جموں سے امر ناتھ یاترا پر روانہ کیا ہے اور اسی دوران راج بھون نے جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ایل جی سنہا جیسے ہی آج سری نگر پہنچیں گے، وہ یاترا کے احسن انعقاد کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

جن لوگوں کو میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے ان میں بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ، این سی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون، اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری، سی پی آئی (ایم) لیڈر محمد یوسف تاریگامی، جے کے پی سی سی کے صدر جی اے میر، پی ڈی ایف کے صدر حکیم محمد یاسین اور کئی دوسرے شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں جمعے کو مون سون کی آمد:محکمہ موسمیات

Next Post

جموں و کشمیر میں دو سڑک منصوبوں کیلئے 3397 کروڑ روپے منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں دو سڑک منصوبوں کیلئے 3397 کروڑ روپے منظور

جموں و کشمیر میں دو سڑک منصوبوں کیلئے 3397 کروڑ روپے منظور

اودے پور واقعہ: قتل کی قانون اور نہ شریعت اجازت دیتی ہے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

اودے پور واقعہ: قتل کی قانون اور نہ شریعت اجازت دیتی ہے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

ترکی اپنا مطالبہ پوراہونے پرفن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت پرآمادہ

ترکی اپنا مطالبہ پوراہونے پرفن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت پرآمادہ

مصری جج نے بیوی کو گلاگھونٹ کرقتل کردیا،چہرہ نائٹرک ایسڈ سے جلا دیا

مصری جج نے بیوی کو گلاگھونٹ کرقتل کردیا،چہرہ نائٹرک ایسڈ سے جلا دیا

اسرائیلی پارلیمان کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کے بل کی منظوری

اسرائیلی پارلیمان کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کے بل کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »