• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ایل جی کے ساتھ سیاسی پارٹی میٹنگ ختم

جموں و کشمیر میں ایل جی کے ساتھ سیاسی پارٹی میٹنگ ختم

by امت ڈیسک
29/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر: جموں و کشمیر کے گورنر منوج سنہا کی میٹنگ میں نیشنل کانفرس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے علاوہ اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری، کانگریس کے صدر غلام محمد میر، سی پی آئی ایم کے اسٹیٹ سیکریٹری یوسف تاریگامی نے شرکت کی۔

وہیں پی ڈی پی ترجمان سہیل بخاری نے کہا کہ ایل جی کو میٹنگ کا ایجنڈا واضح کرنا چاہیے تھا اور انہیں اس میٹنگ میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا چاہیے۔ پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون دلی میں ہیں جس کی وجہ سے وہ اس میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکے۔اس سے قبل جموں و کشمیر کے لیفننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر کے تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کو میٹنگ کے لیے مدعو کیا تھا، جس کے بعد کشمیر کی سیاسی رہنماؤں نے ایل جی کی میٹنگ کا دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

ٹھاکرے نے استعفی دیا، فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

ٹھاکرے نے استعفی دیا، فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

امریکا کا افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلیے 55 ملین ڈالر امداد کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »