• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دیہاتیوں کی مدد سے ریاسی میں دو ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

دیہاتیوں کی مدد سے ریاسی میں دو ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
03/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری)ریاسی کے تکسن گاﺅں میں مقامی لوگوں نے دو ملی ٹینٹوں کو گرفتار کروانے میں پولیس کی مدد کی۔ گرفتار ملی ٹینٹوں میں راجوری کا طالب حسین شاہ بھی شامل ہیں جو ملی ٹنسی سے جڑے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا اور جموں و کشمیر پولیس نے اس کے نام پر انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر پولیس نے بتایا کہ تکسن کے گاوں والوں نے لشکر طیبہ تنظیم کے ان دو ملی ٹینٹوں کو تکسن میں گرفتار کیا۔

پولیس نے کہا،”ریاسی ضلع میں تکسن کے دیہاتیوں کی ہمت کو سلام کیونکہ لشکر طیبہ کے دو جنگجو کو گاوں والوں نے ہتھیاروں کے ساتھ پکڑ لیا ہے”۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ان کے قبضے سے 2 اے کے رائفل، 7 گرینیڈ اور ایک پستول برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا، “ڈی جی پی نے گاوں والوں کے لیے 2 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے”۔

گرفتار ملی ٹینٹوں کی شناخت فیضل احمد ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکنہ بارہمولہ اور طالب حسین ولد حیدر شاہ ساکنہ راجوری کے طور پر کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

Next Post

بڈگام میں ایس آئی اے کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
بڈگام  میں ایس آئی اے کے چھاپے

بڈگام میں ایس آئی اے کے چھاپے

شوپیان میں دیوار گرنے سے بیٹی ازجاں، باپ ، بیٹا زخمی

شوپیان میں دیوار گرنے سے بیٹی ازجاں، باپ ، بیٹا زخمی

سوپور میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل

سوپور میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے آٹھ ہزار سات سو یاتریوں کا پانچواں قافلہ روانہ

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے آٹھ ہزار سات سو یاتریوں کا پانچواں قافلہ روانہ

لوگوں کا جنگجووں کو پولیس کے حوالے کرنا ملی ٹینسی کے خاتمے کو ظاہر کرتا ہے : منوج سنہا

لوگوں کا جنگجووں کو پولیس کے حوالے کرنا ملی ٹینسی کے خاتمے کو ظاہر کرتا ہے : منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »