• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

بالتل بیس کیمپ سے چار روز بعد امرناتھ یاترا بحال

by امت ڈیسک
12/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: بادل پھٹنے کے باعث چار دنوں تک مسلسل بند رہنے کے بعد امرناتھ یاترا منگل کے روز وسطی ضلع گاندربل کے بالتل بیس کیمپ سے بھی بحال ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی صبح بالتل سے بھی یاتریوں کو امر ناتھ گُھپا کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ زائد از سات ہزار یاتریوں کو منگل کی صبح اپنی منزل کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔

بتادیں کہ جمعہ کے روز بالتل کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے کے نتیجے میں 16 یاتری ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے بعد یاترا کو معطل کر دیا تھا اور ننون بیس کیمپ سے پیر کے روز یاترا کو بحال کر دیا گیا تھا۔ دریں اثنا جموں کے بھگوتی کیمپ سے بھی زائد از سات ہزار یاتریوں پر مشتمل 13واں قافلہ منگل کی صبح گُھپا کی طرف روانہ ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 7 ہزار1 سو7 یاتریوں پر مشتمل تیرہواں قافلہ 265 گاڑیوں میں پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں سے 1 ہزار9 سو49 یاتری 98 گاڑیوں میں صبح کے تین بجکر چالیس منٹ پر بالتل کی طرف روانہ ہوگئے جبکہ 5 ہزار1 سو58 یاتری 175 گاڑیوں میں ننون پہلگام بیس کیمپ کی طرف ساڑھے چار صبح روانہ ہوگئے۔

قابل ذکر ہے کہ 30 جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک قریب سوا لاکھ یاتریوں نے گُھپا کا درشن کیا ہے۔ 43 دنوں پر محیط یہ یاترا 11 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔بالتل کے نزدیک جمعہ کے روز بادل پھٹنے کے واقعے کے نتیجے میں 16 یاتری از جان ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خاتون کی پراسرار حالت میں موت، اہل خانہ کا سسرال والوں پر قتل کا الزام

Next Post

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

سول انجینئرنگ امیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس کا پروگرام منسوخ :عوامی ایکشن کمیٹی

قدغنوں کے سبب امسال بھی 13 جولائی کے تعلق سے عوامی جلسہ جلوس کا پروگرام منسوخ :عوامی ایکشن کمیٹی

سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

سرینگر حملے میں پولیس افسر ہلاک، دو زخمی

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام: فوج کا دعویٰ

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام: فوج کا دعویٰ

یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر

یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »