• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

رام بن حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی

by امت ڈیسک
25/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بانہال// رامسو سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون نے گزشتہ دیر رات سری نگر کے ایک ہسپتال میں دم توڑ دیا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ نازہ بیگم (عمر45) زوجہ محمد اقبال سہیل ساکنہ نیل تحصیل رامسو دیر رات سکمز سری نگر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

نازہ بیگم کی موت کے ساتھ ہی اس المناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 6ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز بعد دوپہر ایک شادی کی تقریب سے لوٹ ایک ایس یو وی کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ہنگنی کے مقام پر ایک گہری کھائی میں گرنے سے کم سے کم دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے، جبکہ 7دیگر زخمی ہوئے تھے، جن میں شدید زخمی افراد بعد میں دم توڑ گئے۔

اہلکار نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والی دو خواتین جی ایم سی اننت ناگ میں زیر علاج ہیں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

Next Post

بی ایس ایف سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بی ایس ایف سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

دروپدی مرمو نے بھارت کی 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سری نگر میں دلدوز سڑک حادثہ : شوہر کی موت، اہلیہ ، کمسن بیٹا زخمی

امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

امریکی حکومت گن مافیا کے سامنے بے بس؟

غصہ کیوں آتا ہے،اس پر قابو کیسے پائیں؟

غصہ کیوں آتا ہے،اس پر قابو کیسے پائیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »