• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

جموں وکشمیر کے لوگ 370 کی بحالی کے لئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے:سوز

by امت ڈیسک
26/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے منگل کے روز کہا کہ ”بی جے پی کی مرکزی قیادت نے جموں وکشمیر کی سیاسی صورت حال سے آنکھیں چراکر آئین ہند کی دفعہ 370 کو یک فرطہ طور کالعدم کر کے جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بڑی نا انصافی کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ آئین ہند کی دفعہ 370 کی بحالی کےلئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
مسٹر سوز نے بتایا کہ دوسری طرف بی جے پی کے لیڈر دفعہ 370 کی منسوخی کو اپنی کامیابی بتاکر صبح و شام پروپگنڈا مہم میں سرگرم ہیں۔
اُن کے مطابق ایسے لوگوں کو کسی وقت یہ ماننا پڑے گا کہ عوامی اُمنگوں کو دبا کر ملک کے لئے کوئی دیر پا فائدہ بہم نہیں ہوتا!
پروفیسر سیف الدین سوز نے مزید کہا کہ بی جے پی کے مرکزی حکمرانوں کو اپنی گمراہی میں یہ نہیں دکھائی دیتا کہ وہ یک طرفہ بیان بازی سے جموں وکشمیر کے عوام کے خلاف برسر پیکار ہیں!
اُن کو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کے ہندوستان کے ساتھ الحاق کی بنیاد باہمی اتفاق اور تعاون پر مبنی تھا!
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ ریاست کے آئینی رشتے کی قدر کرے اور جموں وکشمیر کے عوام کی خواہشات کا احترام کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ سڑک حادثے میں سکوٹی سوار از جان

Next Post

امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

امرناتھ گُپھا کے قریب بادل پھٹنے کا ایک اور واقعہ، تمام یاتری محفوظ

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کو آئی وی ڈرپ چڑھایا گیا

تہاڑ جیل میں یاسین ملک کو آئی وی ڈرپ چڑھایا گیا

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

کرکٹ گھوٹالہ، فاروق عبداللہ کے خلاف چارج شیٹ دائر

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں : الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم پانچ روزہ دورے پر جموں کشمیر وارد

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں : الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم پانچ روزہ دورے پر جموں کشمیر وارد

کشمیری پنڈت ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کر جموں میں احتجاج کیا

جموں و کشمیر میں سال 2017لیکر آج تک بہار کے سات مزدوروں سمیت 28مائیگرنٹ ورکر مارے گئے : وزارت داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »