• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سری نگر قومی شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی بند

جموں سری نگر قومی شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی بند

by امت ڈیسک
29/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں// جموں سری نگر قومی شاہراہ رام بن میں پتھر اور ملبہ گرآنے کی وجہ سے مسلسل دوسرے دن بھی بند ہے۔
محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں نے بتایا کہ جموں سری نگر قومی شاہراہ کے پنتھیال مقام پر مسلسل پتھر گرنے سے شاہراہ پر آمد و رفت بند ہے ،کیونکہ مسلسل بارش کی وجہ سے بحالی کا کام شروع نہیں کیا جا سکا ہے۔
محکمہ ٹریفک کے عہدیداروں نے بتایا، “آج شاہراہ پر کسی بھی گاڑی کی آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی۔ موسم بہتر ہونے کے فوراً بعد بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا”۔
اُنہوں نے بتایا کہ شاہراہ کی حالت بہتر ہونے کی صورت میں ٹریفک آمد ورفت کو بحال کر دیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈائریکٹر انفارمیشن نے ڈویژن آفس جموں کے کام کاج کاجائزہ لیا

Next Post

سرینگر ائیرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گولیاں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر ائیرپورٹ پر فوجی اہلکار سے گولیاں برآمد

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات

پی ایم پیکیج کے 5 ملازمین کو جموں منتقل کرنے کے احکامات

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

سرینگر ائیرپورٹ پر ایک اور فوجی کے سامان سے کارتوس برآمد

پاکستان میں شدید بارش سے 357 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی

پاکستان میں شدید بارش سے 357 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

کولگام جان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے گاؤں کے سربراہ کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »