• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

درخشاں اندرابی کا راجوری دورہ پرانی مساجد کی تجدید کیلئے 51لاکھ روپے منظور

by امت ڈیسک
09/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

راجوری// چیئرپرسن وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کل راجوری کا دورہ کیا اور ڈاک بنگلو راجوری میں اماموں ، آئمہ مساجد اور بزرگ شہریوں سے ملاقات کی۔ اندرانی نے آئمہ کے ساتھ بات چیت کی اور ملاقات کے دوران پیش کردہ تجاویز کا کو سنجیدگی سے سنا اور اُنہیں یقین دلایا کہ ان کے حقیقی مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اسی دوران اسلامک ویلفیئر فورم کے صدر شفقت میر نے اندرابی کے سامنے مدارس کو جدید طرز کے تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی اور مدرسوں میں کمپیوٹر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ مدارس کے طلباءبھی دوسرے طلباءکا مقابلہ کر سکیں، اور جدید تعلیم حاصل کر سکیں۔

انہوں نے بابا غلام شاہ بادشاہ کے نام پر راجوری میں ایک لائبریری قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ اسی دوران چیئرپرسن نے بتایا کہ یہ معاملہ وقف کے زیر غور ہے اور جلد ہی اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔اسی دوران اندرابی نے بتایا کہ وقف بورڈ نے راجوری ضلع میں پرانی مساجد کی تجدید و مرمت کیلئے 51لاکھ کی رقم منظور کی ہے۔ ڈی ڈی سی ممبر شازیہ چوہدری نے تمام ممبران کو سننے پر اندرابی کا شکریہ ادا کیا اور ان کے کام کو سراہا۔ خورشید جانم نے راجوری میں پرانی مسجدوں کے لیے 51 لاکھ منظور کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ضلع راجوری کا دورہ کرنے پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر شازیہ چوہدری، اسلامک ویلفیئر فورم کے صدر شفقت میر، خورشید جانم، شفیع ڈار، افتخار ڈار، عاصف بھٹ، عارف جٹ صدر ایم سی راجوری بھی موجود تھے اور سب نے اندرابی کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کے وہ راجوری پر خصوصی توجہ دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے الزام میں شریکانت تیاگی گرفتار

Next Post

گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

گاندربل کے چھتر گل میں سرپنچوں اور پنچوں کی ترنگا ریلی

بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

بارہمولہ میں پتھر کی کان منہدم ہونے سے2ٹپر ڈرائیور لقمہ اجل

مرکز نے غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے خصوصی حیثیت کو ختم کیا : جی اے میر

مرکز نے غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے خصوصی حیثیت کو ختم کیا : جی اے میر

جموں کشمیر میں بن رہا ہے دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل

جموں کشمیر میں بن رہا ہے دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل

جنوب افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

جنوب افریقی کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »