• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کولگام گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

by امت ڈیسک
14/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///

کشمیر میں یوم آزادی کی تقاریب سے قبل سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،ڈرون سے نگرانی کی جارہی ہے،اسنائپرز اور سادہ لباس میں پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں،اور متعدد مقامات پر گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہیں۔ پولیس عہدیدار نے بتایا کہ ہفتہ کو جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ہوئے گرینیڈ حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا تھا، گرنیڈ حملہ کولگام میں کیا گیا، جس میں مینڈھر پونچھ سے تعلق رکھنے والا پولیس اہلکار طاہر خان زخمی ہوگیا، کشمیر پولیس کے مطابق اسے علاج کے لیے اننت ناگ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

کشمیر پولیس زون کے آفیشل ہینڈل نے ٹویٹ کیا کہ گذشتہ شب کولگام میں گرینیڈ سے حملہ کیا گیا، اس حملہ میں طاہر خان نامی پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے،جنہیں علاج کے ہسپتال میں داخل کیا تھا،تاہم ہسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔ یہ گرنیڈ حملہ راجوری ضلع میں آرمی کیمپ پر دو عسکریت پسندوں کی جانب سے کئے گئے حملہ میں چار فوجی اہلکاروں کے مارے جانے واقعہ کے چند ایام بعد پیش آیا ہے،پولیس اہلکار نے کہا کہ نے کہا کہ یہ حملہ تین سال سے زیادہ عرصے کے بعد جموں و کشمیر میں ‘فدائین’ کی واپسی کا عندیہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترنگا لہرانے کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا جا رہا : ایل جی

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کورونا مثبت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کورونا مثبت

نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت میں کمی واقع : دلباغ سنگھ

نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت میں کمی واقع : دلباغ سنگھ

سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

وادی کشمیر میں پاکستانی جھنڈے اب قصہ پارینہ بن کر رہ گئے:منوج سنہا

وادی کشمیر میں پاکستانی جھنڈے اب قصہ پارینہ بن کر رہ گئے:منوج سنہا

صرف گھر پر ترنگا لہرانے سے کوئی محب وطن نہیں بن جاتا : ادھو ٹھاکرے

صرف گھر پر ترنگا لہرانے سے کوئی محب وطن نہیں بن جاتا : ادھو ٹھاکرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »